راولپنڈی اسلام اباد میں مغل ہاوس کا قیام عمل میں لا رہے ہیں۔شعیب مغل

گلگت( نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان تنظیم مغلیہ کے عہدے داروں اور چیئرمین شعیب مغل نے راولپنڈی اسلام اباد میں گلگت بلتستان مغل ھاوس کے لیے ایک نام زمین خرید لیا یاد رہے تنظیم مولیہ کے سینیئر نائب صدر نواب شاہ مغل رحیم خان مغل شاہجہان مغل میں لینڈ مالک کے ساتھ ایگریمنٹ کر کے باقاعدہ ایک کنال زمین خرید لیا گیا راولپنڈی رنگ روڈ اور لاہور موٹروے روڈ کے بالکل ساتھ اچھی لوکیشن پہ یہ زمین خریدی گئی ہے چیئرمین شعیب مغل نے کہا کہ ہم راولپنڈی اسلام اباد میں مغل ہوس کا قیام عمل میں لا رہے ہیں جس میں مغل برادری کے علاوہ گلگت بلتستان کے تمام ہمارے بھائیوں کے لیے مغل ھاوس میں مریض لے کے جائیں یا کاروباری لوگ جائیں جی بی کے تمام بھائیوں کے لیے مولحوس کے دروازے کھلے ہوں گے مغل ھاوس سے طالب علم کاروباری حضرات اور دیگر مریض کو لے کے جانے والے افراد اس مغل ہاؤس سے استفادہ حاصل کریں گے لہذا ہم بہت جلد از جلد مغل ہوس کی بلڈنگ کی بنیاد رکھنے والے ہیں تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ کے تعمیر ہونے کے بعد تمام بھائی مغل ہوس میں قیام پذیر ہو سکتے ہیں لہذا یہ مغل ہاوس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں یہ مغل قوم کا اثاثہ ضرور ہوگا لیکن ریائش کے لیے سب کے استعمال میں ہوگا



