کھیل اور ثقافت

گلگت بلتستان کی ثقافتی لباس "شوقہ”

پہلے زمانے میں گلگت ہنزہ، نگر دیامر غذر ودیگر مقامات کے لوگ سردی سے بچنے‌ کے لئے ایک مخصوص دیسی کوٹ استعمال کیا کرتے تھے جسے شینا اور بروشسکی زبان میں "شوقہ” کہا جاتا ہے
لیکن نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ فیشن کے نام پر لوگ دیسی لباس کو بھول کر بازار سے انگریزی چائنز لباس خریدتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری روایتی لباس تقریباً ختم ہوگئی ہے

Back to top button