گلگت بلتستان

مشہور وی لاگر سیاسی و سماجی شخصیت امتیاز گلگتی کو صوبائی حکومت کی طرف سے اعزازی Appreciation لیٹر جاری کر دیا

گلگت(سجی ڈیسک)مشہور وی لاگر سیاسی و سماجی شخصیت امتیاز گلگتی کو صوبائی حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ اور وزیر سیاحت راجہ شہباز خان کی طرف سے امتیاز گلگتی کو اعزازی Appreciation لیٹر جاری کر دیا ہے جو کہ نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے امتیاز گلگتی نے سیاحت کو پرموٹ کیا گلگت بلتستان اور پاکستان کی خوبصورتی اور کلچر سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کیا جوکہ چار سوملین لوگوں تک گلگت بلتستان اور پاکستان کی خوبصورتی کو اجاگر کیا ہم امتیاز گلگتی کو خراج تحسین پیش کرتے ہے
امتیاز گلگتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت تمام میڈیا چینلز اور قوم کا شکریہ ادا کیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button